سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان کی والدہ انتقال کرگئیں

کراچی: سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان کی والدہ علالت کے باعث انتقال کرگئیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق یونس خان کی والدہ کچھ عرصے سے علیل تھیں اور کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ایک سال گزر گیا؛ وزیر اعظم کو تاحال معاشی بہتری کے پلان کی تلاش

اسلام آباد:  ایک سال گزرگیا اور وزیر اعظم عمران خان تاحال معاشی بہتری کا پلان ڈھونڈرہے ہیں کیونکہ معیشت کی صورتحال بہت ٹھیک نہیں ہے۔ حالیہ اقتصادی گراوٹ کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان نے معاشی ٹیم کو آئی ایم ایف مزید پڑھیں

پی ٹی اے کا ایک آئی ایم ای آئی رجسٹرڈ والے ڈبل سم موبائل بند کرنیکا فیصلہ

پی ٹی اے کا موبائل صارفین کو ایک اور جھٹکا، دو سموں والے موبائل فونز کے دونوں آئی ایم ای آئی نمبرز رجسٹرڈ کروانا لازمی قرار دے دیا، صارفین کو رجسٹریشن کیلئے 31 اگست 2019ء تک مہلت دی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستانی ماہرین نے ذیابیطس کے زخم مندمل کرنے والی انقلابی پٹی تیارکرلی

کراچی: پاکستانی اور برطانوی ماہرین نے شکر سے ہی بنی ایسی ڈریسنگ بنائی ہے جو ذیابیطس کے مریضوں میں مندمل نہ ہونے والے زخموں کو ناسور کو ٹھیک کرکے ممکنہ طور پر انہیں اعضا کی محرومی سے بچاسکتی ہے۔ دلچسپ بات مزید پڑھیں

بھارتی یوم آزادی پر یوم سیاہ کی 10 لاکھ سے زائد ٹویٹس کا نیا ریکارڈ قائم

اسلام آباد: بھارتی یوم آزادی پر پاکستان کی جانب سے یوم سیاہ کے طور پر منانے کی حمایت میں دنیا بھر سے 10 لاکھ سے زائد ٹویٹس کی گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان نے 15 اگست بھارتی یومِ آزادی کو یوم مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب

مکہ المکرمہ: خالص سونے، چاندی کے تاروں اور 670 کلو گرام خالص ریشم سے تیار کردہ غلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا۔ مکمہ مکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب ہوئی جس میں کلید بردار کعبہ، منتظمین، سعودی حکام مزید پڑھیں

پاکستانی نوجوان نے عالمی پی او وی گیمنگ میں Tekken 7 مقابلہ جیت لیا

لاس ویگاس: پاکستان کے ایک نوجوان ارسلان صدیقی نے امریکی شہر لاس ویگس میں منعقدہ عالمی گیمنگ مقابلے میں ٹیکن سیون مقابلہ جیت لیا ہے۔ یہ دنیا میں آرکیڈ گیمنگ کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ ہے جو 2 سے 4 اگست مزید پڑھیں