مقبوضہ وادی میں 2700 اجتماعی قبروں کا انکشاف

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں کھدائی کے دوران2ہزار 700اجتماعی قبروں کا انکشاف ہواہے۔ انٹر نیشنل ہیومن رائٹس کورٹ اور کشمیر میں عدالتِ انصاف(آئی پی ٹی کے) نامی این جی او کی جانب سے شائع کردہ رپورٹ کے مطابق قابض بھارتی فوج کے انسانیت مزید پڑھیں

دنیا کے بااثر ترین مسلمانوں میں مفتی تقی عثمانی کا نام سرِفہرست

اردن: رائل اسلامک اسٹرٹیجک اسٹڈیز سینٹر، اردن نے دنیا کی 500 بااثر ترین شخصیات کی نئی فہرست جاری کردی ہے جس میں پاکستانی مذہبی اسکالر مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کا نام سرِفہرست ہے۔ واضح رہے کہ مفتی تقی عثمانی کا مزید پڑھیں

چاکلیٹی ہیرووحید مراد کی سالگرہ؛ گوگل ڈوڈل کا خراج تحسین

لاہور: اپنے وقت کے نامورپاکستان کے چاکلیٹی ہیروکے نام سے مشہوراداکاروحید مراد کی سالگرہ پرگوگل ڈوڈل بھی ان کے رنگ میں رنگ گیا۔ گوگل ڈوڈل بھی آج پاکستان کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی 81 ویں سالگرہ کے دن ان کے رنگ مزید پڑھیں

نمک کے غسل اور گرم کیچڑ سے جوڑوں کے درد میں کمی

لتھوینیا: ایک محدود لیکن اہم تحقیق میں لتھوینیا کے طبّی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ جوڑوں کے مستقل درد (گٹھیا) سے چھٹکارا پانے کےلیے نمک کا غسل اور گرم کیچڑ استعمال کرنے کے روایتی ٹوٹکوں سے واقعی میں مریضوں کو مزید پڑھیں

پاکستان میں 5 سال کے عرصے میں سیاحوں کی تعداد میں زبردست اضافہ

اسلام آباد: پاکستان کے ثقافتی اور سیاحتی مقامات پر سیاحوں کی تعداد میں گزشتہ 5 برسوں میں 315 فیصد اضافہ ہوا ہے جس میں پنجاب میں سب سے زیادہ 95 فیصد سیاحوں کی آمد ہوئی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق گیلپ مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ اور عمران خان گوگل پر مقبول ترین عالمی رہنما، مودی پیچھے رہ گئے

نیویارک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیراعظم پاکستان عمران خان گوگل پر سب سے زیادہ سرچ  کیے جانے والےعالمی رہنما بن گئے۔ نیویارک میں جاری اقوام ِ متحدہ کے 74 ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر انٹرنیٹ سرچ انجن مزید پڑھیں

شائقین کا طنز نظرانداز، چہرہ شاداب کرنے کیلیے حفیظ نے سیاہ مٹی مل لی

گروس آئیلٹ:  پاکستانی آل رائونڈر محمد حفیظ نے شائقین کے طنز کو ہوا میں اڑا کر مزید تصاویر شیئر کردیں۔ محمد حفیظ ان دنوں کیریبیئن لیگ کھیلنے کیلیے ویسٹ انڈیز میں موجود ہیں، حفیظ کپتان ٹیم پیٹریاٹس کپتان کارلوس بریتھ ویٹ مزید پڑھیں