ایئرپورٹ پر سامان زیادہ ہونے پر خاتون نے انوکھا حل ڈھونڈ نکالا

فلپائن: ایئرپورٹ پر سامان کے اضافی وزن سے پریشان خاتون نے ایک سادہ اور دلچسپ حل یہ نکالا کہ اس نے بیگ کھول کر اس کے کپڑے پہن لیے اور اس طرح سامان سے ڈھائی کلوگرام وزن کم کرلیا۔ فلپائن کے مزید پڑھیں

قائداعظم کا سیکیورٹی گارڈ 110 سال کی عمر میں چل بسا

میانوالی کے رہائشی بابا شیر محمد 110 سال کی عمر میں طویل علالت کے بعد گزشتہ رات انتقال کرگئے۔ انہوں نے اپنی زندگی میں دوران ملازمت پولیس میں اڑھائی ماہ قائد اعظم محمد علی جناح کے ساتھ بطور گارڈ گزارے۔ مزید پڑھیں

رابی پیرزادہ کا غریبوں کیلئے مفت ڈسپنسری کھولنے کا اعلان

کراچی: پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ نے غریبوں کے لیے مفت ڈسپنسری کھولنے کا اعلان کردیا۔ گلوکارہ رابی پیرزادہ گلوگاری کے ساتھ اب فلاحی کاموں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گی۔ حال ہی میں رابی پیرزادہ نے سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

سی ایس ایس کے امتحانات میں کامیابی کی شرح صرف 2.56 فیصد

اسلام آباد: سی ایس ایس کے امتحانات میں ساڑھے 14ہزار امیدواروں میں سے صرف 372 امیدوار کامیاب ہوئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق مقابلے کے تحریری امتحان ( سی ایس ایس ) کے نتائج میں بہتری کے لئے کی گئی تمام اصلاحات ناکام مزید پڑھیں

مہنگے پٹرول سے نجات، پاکستانی ساختہ سستی الیکٹرک موٹرسائیکل استعمال کریں

اسلام آباد: پیٹرول کی آسمان کو چھوتی قیمتوں سے پریشان موٹر سائیکل سواروں کے لیے خوشخبری ہے کہ اب پاکستان میں الیکٹرک انجن سے چلنے والی موٹرسائیکلیں تیار کی جارہی ہیں جسے 50 کلومیٹر کی ایوریج پر ماہانہ صرف 500 روپے مزید پڑھیں

منڈی بہاوالدین: سال 2005 میں آنے والے زلزلے کو 14 سال مکمل

بالاکوٹ: زلزلہ 2005 کی چودھویں برسی پربالاکوٹ میں تمام تجارتی مراکز بند جب کہ 8 بج کر52 منٹ پرایک منٹ کی خاموشی اختیارکی گئی۔ اکتوبر 2005 کے ہولناک زلزلے میں ہزارہ ڈویژن میں شدید جانی و مالی نقصان ہوا جس پر سرکاری مزید پڑھیں

عدنان صدیقی نے ملی نغمے کی دھن بجا کر ایوارڈ تقریب اپنے نام کرلی

اداکار عدنان صدیقی نے ہم ایوارڈ کی تقریب میں بانسری پر قومی نغمہ کی دھن بجا کر ایوارڈ سب کے دل جیت لیے۔ گزشتہ روز امریکی شہر ہیوسٹن میں ساتویں ہم ایوارڈز کی تقریب سجی جہاں فنکاروں نے تقریب کوچارچاند مزید پڑھیں