سیاحوں کے لیے بہترین ممالک کی فہرست میں پاکستان کا 121 واں نمبر

کراچی: عالمی مسابقتی انڈیکس کے مطابق پاکستان اس سال سیاحوں کے لیے محفوظ ترین ممالک کی فہرست میں 121 ویں نمبر پر موجود ہے۔ اکنامک، آرٹس، ثقافت، سائنس وٹیکنالوجی سمیت متعدد شعبوں کی فہرست مرتب کرنے والے ادارے ورلڈ اکنامک فورم مزید پڑھیں

پاکستانی سائنسدان کی ایجاد کردہ ایک اور دوا امریکا میں پیٹنٹ

کراچی:  بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی سائنسدان ڈاکٹرنعیم الدین کنول کی سرتوڑ کوششوں کے بعد ایجادکردہ ایک اور دوا امریکا میں پیٹنٹ ہو گئی۔ پیٹنٹ کی جانے والی یہ دوا براڈ اسپیکٹرم اینٹی بائیٹک ہے جو ٹائیفائیڈ، ٹونسیلائٹس، گلے ،پھیپھٹروں،گردوں آنکھوں مزید پڑھیں

وحید مراد کو بچھڑے 36 برس گزر گئے، مداح آج تک نہیں بھولے

کراچی: پاکستانی فلم انڈسٹری کے مایہ ناز اداکار اور چاکلیٹی ہیرو کہلانے والے وحید مراد کی 36 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ اپنی لازوال اداکاری سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے وحید مراد نے 2 اکتوبر 1938ء کو فلم ساز نثار مراد کے گھر مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین دفاتر میں واٹس ایپ کا استعمال یا محکمانہ دستاویز اپنے ذاتی واٹس ایپ پر شیئر نہیں کریں گے

اسلام آباد: سرکاری اداروں میں واٹس ایپ کے  استعمال سمیت  فیس بک، یوٹیوب اور یو ایس بی کے استعمال پر پابندی کی تجویز ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے سوشل میڈیا کو اپنے کنٹرول میں لینے کا فیصلہ کرلیا ہے اور مزید پڑھیں

بغیر کھڑکی والے طیارے اسکرین پر باہر کا پورا منظر دکھائیں گے

لندن: فضائی سفر کے دوران اکثر و بیشتر مسافروں کے درمیان کھڑکی والی نشست حاصل کرنے پر جھگڑا رہتا ہے اور زیادہ تر مسافر بورڈنگ کے وقت خصوصی طور پر کھڑکی والی نشست کی خواہش کرتے ہیں تاکہ وہ فضائی سفر مزید پڑھیں

برطانوی شہریت حاصل کرنے کیلئے یہ شرائط لازمی ہیں

برطانوی شاہی خاندان کی بہو شہزادی میگن مارکل اب تک برطانوی شہریت حاصل نہیں کرسکیں۔ برطانیہ کے شہزادے ہیری کی اہلیہ شہزادی میگھن مارکل کو اب تک برطانوی شہریت نہ مل سکی۔ میگھن گزشتہ 2 سال سے دائر کی گئی مزید پڑھیں