بچوں کو اغواء کرنیوالے گینگ کی سربراہ خاتون کس اہم شخصیت کی اہلیہ نکلیں۔۔خبر نے تہلکہ مچادیا

پشاور میں ریٹائرڈ ڈی ایس پی کی بیوی انور پری کو بچوں کے اغواء اور فروخت میں ملوث ہونے پر گرفتار کر لیا گیا۔ملزمہ چند روز قبل گرفتار ہونے والے نو رکنی گینگ کی رکن تھی۔رپورٹ کے مطابق گینگ کے مزید پڑھیں

محب وطن بلوچوں نے نریندرا مودی کی ہرزہ سرائی مسترد کردی ، بیان کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ، شدید احتجاج

کوئٹہ بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کی جانب سے بلوچستان کے حوالے سے دیے جانے والے بیان کو محب وطن پاکستانیوں نے مسترد کردیا اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے شروع کردیے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے یوم مزید پڑھیں

احتساب تحریک کا دوسرا مرحلہ شروع: پی ٹی آئی کی تاریخ ساز ریلی راولپنڈی سے اسلام آباد کی جانب رواں دواں، کھلاڑیوں کا جوش و خروش دیدنی

پاکستان تحریک انصاف کی احتساب تحریک کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا ۔ اس مرحلے میں راولپنڈی سے اسلام آباد تک ریلی نکالی گئی ہے۔ اس وقت پی ٹی آئی کی ریلی راولپنڈی سے اسلام آباد کے فیض آباد چوک کی مزید پڑھیں

نیشنل ایکشن پلان پر پیشرفت نہ ہونے سے آپریشن ضرب عضب متاثر ہوا, بعض حلقوں کی جانب سے بیانات اور تجزیے قومی کاز کو نقصان پہنچا رہے ہیں: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس جی ایچ کیو ہیڈ کوارٹرز میں ہوا۔اجلاس میں ڈی جی آئی ایس آئی، کور کمانڈر راولپنڈی اور دوسرے اعلیٰ افسروں نے شرکت کی۔ اجلاس میں دہشتگردوں کے سہولت کاروں مزید پڑھیں

پاکستان کے زیرانتظام کشمیر مقبوضہ کشمیر کا حصہ ہے جو کہ بھارت کا ہے:نریندرمودی کا دعویٰ

بھارت مسلسل مقبوضہ کشمیر میں معصوم کشمیریوں پر ظلم جاری رکھے ہوئے اوراب بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے دعویٰ کر دیاہے کہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر مقبوضہ کشمیر کا حصہ ہے جوکہ بھارت کا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیراعظم مزید پڑھیں

پاکستان عوامی تحریک کی قصاص تحریک کا آغاز: لاہور سمیت پانچ شہروں میں دھرنے، 20اگست کو دوبارہ احتجاج کا اعلان

سانحہ ماڈل ٹاون کے شہدا کے خون کا حساب نہ ملنے پر پاکستان عوامی تحریک نے قصاص تحریک کا آغاز کر دیا ہے جس کے تحت پاکستان کے پانچ بڑے شہروں میں دھرنے دیئے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لے اور زخمیوں کی مدد کیلئے پاکستان سے تعاون کرے: وزیر اعظم نواز شریف

وزیر اعظم نواز شریف نے عالمی برادری سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان زخمیوں کی مدد کرنا چاہتا ہے عالمی برادری سہولیات کی فراہمی کیلئے اپنا اثرو رسوخ استعمال مزید پڑھیں

وزیراعظم نے سعود ی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی خبر کا نوٹس لے لیا ،سفارتخانے کو سہولت سینٹر بنانے کی ہدایت

وزیراعظم نوازشریف نے آخر کار سعود ی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی خبر کا نوٹس لے لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے دمام میں پھنسے پاکستانیوں کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے پاکستانی سفارت خانے کو سہولت سینٹر بنانے کی مزید پڑھیں

سعودی عرب نے کبھی پاکستان میں ہونے والی دھماکوں کی مذمت کی توریکارڈ دکھائیں: شیریں مزاری

سعودی عرب میں ہونیوالے د ھماکوں کیخلاف پاکستان کی قومی اسمبلی نے قراردادمتفقہ طورپر منظور کرلی تاہم اس دوران حکومت کو بھی مشکل کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ پاکستان تحریک انصاف کی شیریں مزاری نے استفسار کیاکہ آیا سعودی عرب مزید پڑھیں