bike chor mandi bahauddin

منڈی بہاؤالدین، پولیس نے دو موٹرسائیکل چوروں کو گرفتار کر لیا

منڈی بہاؤالدین، پولیس نے دو موٹرسائیکل چوروں کو گرفتار کر لیا۔ چوری شدہ 3 موٹر سائیکل بھی برآمد۔

منڈی بہاؤالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 24 جون 2022) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جناب انور سعید کنگرا کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سول لائن کی زیر نگرانی انچارج چوکی صوفی سٹی رضا الہی بٹ کی شاندار کاروائی

انچارج رضا الہیٰ بٹ، اسجد عمران،نفیس یار نے ریڈ کر کے ثقلین عباس سکنہ کندھانوالہ اور سلیمان روشن پورہ کو گرفتار کرکے 3 عدد چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لئے اور مقدمہ درج کر لیا مزید تفتیش جاری رضا الہیٰ بٹ کی کارکردگی چوکی صوفی سٹی میں پہلے بھی بہت قابل ستائش مانی جاتی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں