district complex mandi bahauddin

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو منڈی بہائوالدین احسان الحق تبدیل

سیکرٹری محکمہ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نعیم اقبال کو او ایس ڈی بنا دیا گیا. سید اسد رضا کاظمی کو سیکرٹری محکمہ ٹرانسپورٹ اتھارٹی تعینات کر دیا گیا. ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سرگودھا طلحہ زبیر کو ڈپٹی سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ تعینات کر دیا گیا

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو منڈی بہاؤالدین احسان الحق ضیاء کو ڈپٹی سیکرٹری لوکل گورنمنٹ تعینات کر دیا گیا. زونل ایڈمنسٹریٹو داتا دربار آصف محمود کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو منڈی بہاؤالدین تعینات کر دیا گیا. فیصل عباس کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سرگودھا تعینات کر دیا گیا

محمد طارق قریشی کو ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بورڈ پنجاب تعینات کر دیا گیا. سیکشن آفیسر محکمہ ایجوکیشن پنجاب وحید حسن کو سیکشن آفیسر اسٹیبلشمنٹ محکمہ سروسز تعینات کر دیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں