daily rate list mandi bahauddin

منڈی بہاءالدین میں اشیائے خوردونوش کی نئی قیمتیں مقرر، کیا سستا ہوا کیا مہنگا؟ تفصیلات دیکھیں

ڈپٹی کمشنر محمد شاہد نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں استحکام کو سو فیصد یقینی بنایا جائے گا، انجمن تاجران و کریانہ مرچنٹس ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر حکومت کی جانب سے اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو موثر بنانے کیلئے اپنا تعاون اور کلیدی کردار ادا کریں۔

پرائس مجسٹریٹس اپنی کارکردگی کو مزید بہتر بنائیں ۔ انہوں نے کہاکہ ماہ رمضان میں ضلعی انتظامیہ ضروری اشیاء خوردونوش، پھلوں ، سبزیوں کی قیمتوں میں استحکام لانے کیلئے پوری طرح سنجیدہ ہے اورموجودہ حالات میں عوام الناس کو ریلیف پہنچانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ محمد شاہد

Daily goods Rate List

Last updated on 13-05-2022
Daily goods price in Mandi Bahauddin | Mandi Bahauddin ratelist today | today rate list mand bahauddin
نمبر شمارنام اشیاوزننرخ اوپن مارکیٹ (روپے)
1آٹا20 کلومحکمہ فوڈ کی پالیسی کے مطابق
2آٹا10 کلومحکمہ فوڈ کی پالیسی کے مطابق
3گھی1 کلو
4چاول سپر باسمتی1 کلو145
5دال چنا باریک1 کلو145
6دال چنا موٹی1 کلو150
7دال مسور باریک1 کلو-
8دال مسور موٹی1 کلو225
9دال ماش (دھلی ہوئی)1 کلو275
10دال ماش (چھلکا)1 کلو230
11دال مونگ (دھلی ہوئی)1 کلو140
12دال مونگ (چھلکا)1 کلو
13سیاہ چنا1 کلو150
14سفید چنا (باریک)1 کلو240
15سفید چنا (موٹا)1 کلو-
16بیسن1 کلو150
17چینی1 کلو84
18روٹی (100 گرام)100 گرام07
19نان (120 گرام)120 گرام12
20گوشت چھاٹا (مٹن)1 کلو1000
21گوشت بڑا (فیف)1 کلو550
22دودھ (فی لیٹر)1 لیٹر90
23دہی1 کلو100

منڈی بہاءالدین میں روزانہ کی بنیاد پر سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی تازہ ترین ریٹ دیکھنے کیلئے کلک کریں

daily rate list mandi bahauddin

اپنا تبصرہ بھیجیں