nadra

منڈی بہاءالدین نادرا دفاتر کے اوقات کار تبدیل

منڈی بہاءالدین سمیت صوبہ بھرکےتحصیل سطح پر تمام نادرا کے دفاتر اب بروز ہفتہ بھی کھلے رہیں گے۔ نئے اوقات کار جاری

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 16 اپریل 2022) نادرا آفس جو ہفتہ کے روز بند ہوا کرتا تھا اب ہفتہ والے دن بھی صبح آٹھ بجے سے دن تین بجے تک کھلا رہے گا اور ہر خاص و عام ب فارم کارڈ یا دیگر معاملات کیلئے رجوع کرسکتے ہیں .

واضح رہے کہ جمعہ کے دن نادرا آفس صبح آٹھ بجے سے دن ایک بجے تک کھلا رہے گا اور ہفتے کے باقی دنوں میں صبح آٹھ بجے سے دن تین بجے تک نادرا دفتر کھلا رہے گا۔ ترجمان نادرا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں