منڈی بہاءالدین کا نوجوان ڈنکی لگاتے ہوئے یونان میں جاں بحق ہوگیا

آنکھوں میں سنہرے خواب سجائےبیرون ملک جانے والا منڈی بہاءالدین کا ایک اور ناجوان غیر قانونی طریقے سے ڈنکی لگاتے ہوئے یونان میں جاں بحق ہو گیا.

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 15 اپریل 2022) منڈی بہاءالدین کا ایک اور نوجوان غیر قانونی طریقے سے ڈنگی لگاتے ہوئے یونان میں جاں بحق ہو گیا. حماد اجمل اٹلی جانے کی کوشش میں یونان کے قریف کشتی ڈوبنے سے جاں بحق ہو گیا.

یہ بھی پڑھیں: ہیلاں کے 3 جوان لڑکے ڈنکی لگاتے ہوئے ایران میں جاں بحق

جاں بحق ہونے والے ناجوان کا تعلق مندی بہاءالدین کے گائوں چھوہرانوالہ سے تھا. یاد رہے کہ پہلے بھی منڈی بہاءالدین کے ناجوان اس ڈنکی کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں اور اپنی جانیں ضائع کر چکے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں