drugs

منشیات فروش گرفتار، جس کے قبضہ سے ہیروئن برآمد

منڈی بہاءالدین (تازہ ترین 14 اپریل2022ء) تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم سرفراز احمد ولد غلام حسین ساکن بستی پیر جیلانی ضلع منڈی بہاؤالدین کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 400 گرام ہیروئن برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں