malakwal sho

ملکوال پولیس کی کاروائیاں: ملزمان سے اسلحہ اور چرس برآمد

منڈی بہاؤالدین تھانہ ملکوال کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کاروائیاں جاری۔ ملزمان سے اسلحہ اور چرس برآمد، مقدمات درج

منڈی بہاوالدین ( فیاض بٹ سے) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جناب انور سعید کنگرا صاحب کی ہدایت پر زیر نگرانی ،ڈی ایس پی طارق محمود وڑائچ، ایس ایچ او ملک وال طارق محمود وڑائچ،ASI سید غضنفر عباس، شاہد عباس محرر تھانہ ملکوال ٹائیگر سٹی مزمل حسین1036، گلزار احمد بوسال،کامران علی بوسال ،اسد علی کی کاروائی.

ملزم محسن علی ولد غلام رسول قوم رانجھا سے پسٹل 30 بور ،محمد عرفان ولد شبیر احمد قوم مسلم شیخ ساکن کٹھیالہ خورد سے چرس 1140 گرام برآمد کی ،اشفاق حسین شاہ ولد فضل حسین شاہ قوم پیر ساکن نور پور ہیراں سے 1،600 گرام چرس برآمد کر لی پسٹل 9ایم ایم اور رقم وٹک 83،260 روپے برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر دیے

اپنا تبصرہ بھیجیں