SBP

رمضان المبارک 1442 ہجری کے لیے زکوۃ کا نصاب مقرر

کراچی: رمضان المبارک 1442 ہجری کے لیے زکوۃ کا نصاب مقرر کردیا گیا ہے۔

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 31مارچ 2022 ) ایکسپریس نیوز کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق تخفیف غربت اور سماجی بہبود ڈویژن نے امسال زکوۃ کی کٹوتی کے لیے نصاب کی حد 88 ہزار 927 روپے مقرر کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں پہلا روزہ 3 اپریل اور عیدالفطر 3 مئی کو ہوگی، رویت ہلال کونسل کی پیشگوئی

واضح رہے کہ یکم رمضان کو مذکورہ یا اس سے زائد رقوم پر کھاتوں سے زکوۃ منہا کی جائے گی.

اپنا تبصرہ بھیجیں