منڈی بہاءالدین میں خوتون چور گینگ متحرک. گزشتہ روز خاتون ڈاکو نے گوجرہ میں جیولری شاپ لوٹ لی۔
ملک وال (سید معظم نعیم شاه حصیل رپورٹر 30 مارچ 2022 ) گوجرہ میں السعو دی جیولرز میں ایک : خاتون اپنے ساتھی مرد کے ساتھ دکان میں داخل ہوئی ۔ خریدنے کے بہانے طلائی زیورات انکلوائے اور پھر گن پوائنٹ پر15 لاکھ 50 ہزار مالیت کے 12تولے طلائی زیورات اور 3 لاکھ 1 آنقدی لوٹ لی جبکہ اس کا ساتھی مرد باہر پہرہ دیتا رہا۔
دونوں ملزموں نے ماسک لگائے ہوئے تھے اور ان کی شناخت نہ ہوسکی۔ گوجرہ پولیس نے 1 مقدمہ درج کر کے فیش شروع کردی ہے۔