arrested

شہری سے رشوت لینے پر منڈی بہاءالدین سول لائن کا محرر رنگے ہاتھوں گرفتار

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن گوجرانوالہ صفی الله گوندل کے حکم پر سرکل آفیسر انیٹی کرپشن منڈی بہاؤ الدین عبد ا عظیم کاہلوں نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے ہمراہ چھاپہ مار کر شہری سے رشوت لینے والے پولیس سٹیشن سول لائنز منڈی بہاؤالدین کے محرر زاہد اقبال کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے 25 ہزار روپے کے نشان زدہ نوٹ بھی بر آمد کر لئے۔

ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن گوجرانوالہ صفی الله گوندل کے حکم پر سرکل آفیسر اینٹی کرپشن منڈی بہاؤ الدین عبدالعظیم کاہلوں نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے ہمراہ چھاپہ مار کر شہری سے رشوت لینے والے پولیس سٹیشن سول لا ئنز منڈی بہاؤالدین کے محرر زاہد اقبال کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے 25 ہزار روپے کے نشان زدہ نوٹ بھی بر آمد کر لئے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں