پاکستان کی کمر عمر فائٹر عنایہ ڈار نے ابوظہبی میں ہونے والے انٹرنیشنل جوجٹسو مقابلوں میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا ہے۔
پاکستان کی کمر عمر فائٹر عنایہ نوید ڈار نے ابوظہبی میں ہونے والے انٹرنیشنل جوجٹسو مقابلوں میں گولڈ میڈل حاصل کرکے پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کردیا ہے۔ عنایہ ڈار نے انڈر 28 ویٹ کیٹیگری میں گولڈ میڈل حاصل کیا ہے جبکہ انہوں نے اپنے پہلے مقابلے میں روس کی کھلاڑی لطیفہ کو شکست دی اور دوسرے مقابلے میں یواے ای کی شمسہ کو شکست دی۔
یہ بھی پڑھیں: فاسٹ بولر حسن علی کا ایک اور اعزاز
عنایہ ڈار عالمی سطح پر جوجٹسو میں گولڈ میڈل جیتنے والی پہلی کم عمر ایم ایم اے فائٹر بن گئی ہیں جبکہ وہ ہارس رائیڈنگ بھی کرتی ہیں