land

منڈی بہاءالدین میں کروڑوں روپے کی سرکاری زمین واگزار

لاہور(خصوصی رپورٹر) بورڈ آف ریونیو پنجاب نےگوجرانوالہ، منڈی بہاؤالدین، رحیم یار خان اور ساہیوال میں قبضہ مافیا کیخلاف کریک ڈائون میں متعلقہ ڈپٹی کمشنرز کی معاونت سے 14 کروڑ 86 لاکھ 20 ہزار روپے کی 32 ایکڑ 3 مرلہ سرکاری اراضی واگزار کرالی گئی۔ جس میں 4،245 ایکڑ شہری جبکہ 592 ایکٹر دیہی سرکاری اراضی شامل ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں