church mandi bahauddin

منڈی بہاءالدین کے چرچ و مسیحی عبادت گاہوں پر سخت سیکیورٹی کے انتظامات

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاوالدین انور سعید کنگرا کی خصوصی ہدایت پرعبادتی پروگرام کے سلسلہ میں چرچ ہائے و مسیحی عبادت گا ہوں پر ضلع بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ھیں ۔ عبادتی پروگرام میں شامل ہونے والے ہر شخص/ گاڑی/ موٹر سائیکل وغیرہ کو مکمل چیکنگ کے بعد آنے دیا جا رھا ھے.

علاوہ ازیں چیکنگ کے لئے اہم پوائنٹس پر واک تھرو گیٹ اورمیٹل ڈیٹیکٹرکا بھی استعما ل کیا جا رھا ھے عبا دت گا ہوں میں عورتوں کی شرکت کے حوالے سے لیڈیز پولیس کی ڈیو ٹی بھی لگائی گئی ھے ۔ چرچ اور مسیحی عبادت گاہوں پر پارکنگ کا مناسب انتظام کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں