winter

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران منڈی بہاءالدین میں 1 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی

ہفتہ کےروز :خطۂ پوٹھوہار ، خوشاب، حافظ آباد، گوجرانوالہ، گجرات، منڈی بہاؤالدین،سیالکوٹ، نارووال، لاہور، قصور،سرگودھا،میانوالی ، فیصل آباد،ٹوبہ ٹیک سنگھ،جھنگ، ساہیوال اور اوکاڑہ میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بعض مقامات پر تیز بارش /ژالہ باری کا امکان۔اس دوران بعض مقامات پر دھند چھائے رہنے کی توقع۔

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 7 جنوری 2022) گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان، سندھ، خیبر پختونخوا، پنجاب، اسلام آباد، کشمیر اور بگروٹ میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پربرفباری ہوئی۔سب سے زیادہ بارش بلوچستان: خضدار میں 46 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی.

سبی 29، لسبیلہ 19، قلات 16، کوئٹہ(سمنگلی 13، آبزرویٹری 06)، دالبندین ، تربت 04، اورماڑہ 03، جیوانی، کوہلو، پنجگور 02، بارکھان 01، سندھ: کراچی(سرجانی ٹؤن 28، نارتھ کراچی 18، جامع تر رشید 17، اورنگی ٹاؤن 16، مسرور بیس 15، ناظم آباد، یونیورسٹی روڈ 14، فیصل بیس 12، ایم او ایس ، گلشن حدید، کیماڑی 09، جناح ٹرمینل، سعدی ٹاؤن 08، قائد آباد 07، ڈی ایچ اے فیز ٹو 06)،شہید بینظیر آباد 28، سکرنڈ 25، دادو 17، موہنجودیڑو 16،پڈعیدن، خیر پور15 ، سکھر 14، چھور 13، روہڑی 10، لاڑکانہ ،

مٹھی، ٹھٹہ 09، حیدر آباد، جیکب آباد07، میر پور خاص ، ٹنڈو جام 04، خیبرپختونخوا: ڈی آئی خان (ایئر پورٹ 21، سٹی 15)، دیر (بالائی 13، زیریں 07)، میرکھانی 12، کالام،کاکول11، پشاور(ائیرپورٹ 10،سٹی09)، چراٹ 09،دروش،سیدوشریف 07، بنوں 06، بالاکوٹ 05، پاراچنار 04، پٹن 03، مالم جبہ ، تخت بائی 02، چترال 01،پنجاب: مری 14، لاہور ( لکشمی چوک 13 ، واسا ہیڈ آفس 11، جوہر ٹاؤن ، شاہی قلعہ 07، فرخ آباد ، چوک ناخدا 06، جیل روڈ ،سٹی 05، ،ائیرپورٹ، اقبال ٹاؤن ، مغلپورہ 03،

اپر مال، تاج پورہ ،گلشن راوی ،سمن آباد ، نشتر ٹاؤن 02 (،قصور 11، رحیم یار خان 09، خانپور 08، بھکر 06، سیالکوٹ(سٹی 06، ائیرپورٹ 01)، اسلام آباد (سیدپور، گولڑہ 05، زیروپوائنٹ 04، بوکڑہ 02، ایئر پوٹ 01)، راولپنڈی ( شمس آباد 03، چکلالہ 02)، چکوال، جوہر آباد، لیہ 03، ڈی جی خان ، کوٹ ادو 02، اٹک، منگلہ، نارووال 01،کشمیر: مظفر آباد (سٹی11، ایئرپورٹ 09)، کوٹلی 10، رولاکوٹ 09، گڑھی دوپٹہ07، گلگت بلتستان: بگروٹ میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں