Sajid Munir AC

اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ ساجد منیر کلیار کو اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاءالدین کا اضافی چارج دے دیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ ساجد منیر کلیار کو اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاءالدین کا اضافی چارج سونپ دیا گیا، ڈپٹی کمشنر منڈی بہاءالدین نے آرڈرز جاری کر دئیے

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 2 دسمبر 2021) اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ کو اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاءالدین کا اضافی چارج دے دیا گیا. یاد رہے کہ گزشتہ چند روز قبل اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاءالدین کو توہین عدالت کیس میں 3 ماہ کی سزا سنائی گئی تھی جس کے بعد اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاءالدین کی سیٹ خالی ہو گئی تھی.

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہاءالدین انتظامیہ میں بڑی تبدیلیاں: راتوں رات ضلعی افسران تبدیل

گزشتہ روز نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر منڈی بہاءالدین نے ساجد منیر کلیار کو اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاءالدین کا اضافی چارج سونپ دیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں