mandi bahauddin chicken rate today

منڈی بہاءالدین میں برائلر مرغ کی قیمت میں 20 روپے کی کمی، آج کے ریٹس دیکھیں

منڈی بہاءالدین میں آج برائلر مرغ کی قیمت میں 20 روپے کی کمی، آج برائلر مرغ 299 روپے فی کلو میں فروخت کیا گیا. جبکہ فارمی انڈہ 6 روپے کمی کیساتھ 179 روپے فی درجن میں فروخت کیا گیا ہے.

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 29 نومبر 2021) منڈی بہاءالدین میں برائلر مرغ کی قیمت میں 20 سے 25 روپے کی کمی. مارکیٹ کمیٹی منڈی بہاوالدین کی جانب سے جاری کردہ ریٹ لسٹ کے مطابق برائلر مرغ کی فی کلو قیمت 299 روپے مقرر کی گئی ہے. زندہ برائلر مرغ کا فارم ریٹ 194 روپے فی کلو، تھوک ریٹ 200 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 206 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے.

آج سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھیں

منڈی بہاوالدین میں فارمی انڈے کی قمیت دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہے. جبکہ منڈی بہاوالدین میں آج انڈے کی قیمت میں 6 روپے فی درجن کی کمی بعد فی درجن قیمت 179 روپے مقرر کی گئی ہے. جبکہ پیٹی کا تھوک ریٹ 5،220 روپے مقرر کیا گیا ہے. منڈی بہاءالدین میں تازہ ترین سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھنے کیلئے وزٹ کرتے رہیں ہماری ویب سائیٹ

اپنا تبصرہ بھیجیں