chori

منظورآباد: تین مسلح افراد اسلحہ کے زورپرکریانہ مرچنٹ سے 50 ہزار سے زائد رقم لیکر فرار

منڈی بہاوالدین تھانہ سول لائن چوکی صوفی سٹی کے علاقے محلہ منظور آباد میں سر شام ڈکیٹی کی واردات. تین مسلح افراد نے اسلحہ کے زورپرعلی کریانہ مرچنٹ سے 50 ہزار سے زائد رقم لیکر فرار

منڈی بہاوالدین 15پر کال پر پولیس چوکی صوفی سٹی موقع پر پہنچ گئی. پولیس چوکی صوفی سٹی نے ملزمان کو جلدگرفتار کرنے کی یقین دھانی کرائی متاثر ین.

اپنا تبصرہ بھیجیں