thana pahrianwali

پاہڑیانوالی پولیس کی کاروئی، ملزمان سے بھائی مقدار میں اسلحہ برآمد، مقدمہ درج

منڈی بہاؤالدین پولیس: تھانہ پاہڑیانوالی پولیس کی دوران ناکہ بندی زبردست کاروائی ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا. ملزمان وسیم ۔مصطفی’۔عبداللہ کے قبضہ سے رائفل 44 بور کلاشنکوف نما۔رائفل 223 بور۔پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لئیے۔ ملزمان کیخلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج رجسٹر۔

منڈی بہاءالدین: کاروائی اسد اسحاق (DSP پھالیہ) اور مجاہد فاروق(SHO تھانہ پاہڑیانوالی کی زیر کمان کی گئی۔ بہترین و عمدہ کارکردگی پر پوری ٹیم کو جناب DPO صاحب کیطرف سے شاباش۔

اپنا تبصرہ بھیجیں