shafqatabad mandi bahauddin

منڈی بہاوالدین: مخالفین کی فائرنگ سے جواں سالہ لڑکی جاں بحق

منڈی بہاوالدین پھر لہو لہو: دتو چوڑ منڈی بہاوالدین میں مخالفین نے فائرنگ کر کے جواں سالہ لڑکی کو قتل کر دیا۔

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز ) منڈی بہائوالدین: نواحی علاقہ دتو چوڑ میں جواں سالہ خاتون قتل۔ مخالفین نے پہلے بھی ایک ناجوان بلا شوٹر کو قتل کیا تھا۔

منڈی بہاوالدین: فائرنگ سے بلا شوٹر نامی ناجوان قتل، ویڈیو دیکھیں

مخالفین قتل کے مدعی کا مارنے آئے تھے۔ مخالفین نے فائرنگ کی جس کی ذد میں آکر گولی مدعی کی بیٹی کے سر میں گلی جو کہ آر پار ہوگئی۔ جواں سالہ لڑکی موقع پر جاں بحق۔

یہ بھی پڑھیں: پھالیہ: بیوی نے تیسری شادی کیلئے شوہر کو قتل کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں