mohsin shah

3 نامعلوم افراد نے اندھادھند فائرنگ کرکے 25سالہ نوجوان کو قتل کر دیا

منڈی بہاءالدین آج پھر لہو لہو ہو گیا. منڈی بہاءالدین کی تحصیل ملکوال میں 3 نامعلوم افراد نے اندھادھند فائرنگ کرکے 25سالہ نوجوان کو قتل کر دیا.

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 19 نومبر 2021) ملکوال ۔تھانہ ملکوال کے علاقہ شمہاری میں3 نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 25 سالہ نوجوان محسن شاہ قتل، پولیس زرائع. نامعلوم ملزمان فائرنگ کر نے کے بعد فرار۔پولیس زرائع

پھالیہ: سکول وین پر فائرنگ، حادثے میں 2 طلبا سمیت 4 افراد زخمی، حادثے کیسے پیش آیا؟ ویڈیو دیکھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں