news mandi bahauddin

ست سرا سے چیمہ چوک تک ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا، ویڈیو دیکھیں

منڈی بہاوالدین ست سرا چوک سے چیمہ چوک تک ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا، ریسکیو 1122 اور ایمبولینس کی گاڑیاں پھینس گئیں. ویڈیو رپورٹ دیکھیں

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 12 نومبر 2021) منڈی بہاوالدین گھیگا چوک سے لے کر چیمہ چوک تک ٹریفک بلاک ٹریفک پولیس کے اہلکار ہونے کے باوجود ٹریفک کی روانی متاثر ٹریفک پلاننگ کے تحت ٹریفک بحال کی جائے اور اوورلوڈڈ اور ہیوی گاڑیوں کا داخلہ بند کیا جائے. ریسکیو 1122 کی گاڑیاں بھی اکثر پھنس جاتی ہے ریسکیو عملہ کو بھی چاہئے کے متبادل راستہ اختیار کرے.

سرکاری اسکول ٹائم میں ٹریفک اہلکار تعینات نہ ہونے کی وجہ سے ٹریفک کا جام ہونا معمول بن گیا ہے طلباء و طالبات کو گھر جانے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے. ڈی ایس پی ٹریفک، ٹریفک کی بحالی اور ہیوی ٹریفک کو متبادل راستہ فراہم کرے اور انکا داخلہ سکول و دفاتر کے اوقات میں بند کیا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں