DO Industries mandi bahauddin

انٹی کرپشن کی کارروائی : ڈی او انڈسٹریز کا ڈرائیور رشوت لینے کے الزام میں گرفتار

منڈی بہاؤالدین میں انٹی کرپشن کی کارروائی نےڈی او انڈسٹریز کے ڈرائیور رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کرلیا مقدمہ درج تفتیش جاری

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 23 اکتوبر 2021) منڈی بہاؤالدین میں انٹی کرپشن نے ایک کارروائی کے دوران ڈی او انڈسٹریز کے ڈرائیور کو مبینہ طور پر رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کرلیا، انٹی کرپشن حکام کے مطابق ملزم نے ایک پیٹرول پمپ کے مالک سے نوزلز پاس کرنے کے لیے مبینہ 24 ہزار رشوت طلب کی رقم لینے کے لیے بلوایا گیا تو اینٹی کرپشن نے رقم سمیت گرفتار کر لیا اور مقدمہ درج کرلیا گیا اور تفتیش شروع کردی گئی.

اپنا تبصرہ بھیجیں