doctor sarwash mukhtar

پھالیہ: خاتون کے ہاں بیک وقت 3 بچوں کی پیدائش

پھالیہ (سید حفیظ سبزواری )گوندل ہسپتال گھنیاں روڈ پھالیہ میں بیک وقت تین بچوں کی پیدائش زچہ بچہ بالکل خیریت سے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق ضلع منڈی بہاؤالدین کے معروف سرجن ڈاکٹر سروش مختار نے اپنی ٹیم ماہر امراض بے ہوشی ڈاکٹر اعتزاز بٹ۔چیف ٹیکنالوجسٹ محمد عارف ۔او ٹی ٹی ممتاز احمد۔او ٹی اے وقاص احمد اور سٹاف نرس سدرہ پروین کے ہمراہ گوندل ہسپتال گھنیاں روڈ پھالیہ میں گجن تحصیل پھالیہ ضلع منڈی بہاوالدین سے تعلق رکھنے والے وقاص احمد کی اہلیہ منیبہ وقاص کا کامیاب آپریشن کیا جس کے نتیجہ میں دو لڑکے اور ایک لڑکی بیک وقت پیدا ہوئے ۔تینوں بچے رو بصحت ہیں.

جہلم کے سرکاری اسپتال میں دو چہروں والے بچے کی پیدائش

اپنا تبصرہ بھیجیں