actor feroze khan

اداکار فیروز خان نے مداحوں کو افسردہ کردیا

اداکار فیروز خان نے اپنے مقبول ترین ڈرامے خدا اور محبت کے سیزن 3 کے حوالے سے پوسٹ شیئر کرکے مداحوں کو افسردہ کردیا۔

فیروز خان نے انسٹاگرام پر اپنے ڈرامے خدا اور محبت کے سیزن 3 کے ایک جذباتی سین سے لی گئی اپنی ایک تصویر شیئر کی جسے ان کے مداحوں نے بہت پسند کیا۔ ڈرامے کے اس سین میں انہیں دوست کی جانب سے کیے گئے حملے کے بعد گھائل دکھایا گیا ہے۔

فیروز خان نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں شعر بھی لکھا کہ ’دیکھا جو تیر کھا کے کمین گاہ کی طرف، اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی‘

اپنا تبصرہ بھیجیں