patwari jobs 2021

ملکوال میں پٹواری کی بھرتی کا عمل پھر سے شروع، تفصیلات دیکھیں

اسسٹنٹ کمشنر ملکوال ضلع منڈی بہاوالدین میں پٹواری کی بھرتی کا عمل پھر سے شروع کر دیا گیا۔ مکمل تفصیلات دیکھیں

نام آسامی: پٹواری
بنیادی سکیل: 09
تعداد آسامی: 12
نوعیت آسامی: مستقل

عمر کی حد: 18 سے 25 سال
تعلیمی و فنی قابلیت: آئی سی ایس یا انٹرمیڈیٹ سیکنڈ ڈویژن کسی بھی رجسٹرڈ ادارے سے اور 40 الفاظ پر منٹ انگریزی کمپیوٹر پر
درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 05 نومبر 2021۔

یہ اشتہار انگریزی میں دیکھیں

درخواست فارم ڈائونلوڈ کریں

شرائط: امیدوار کیلئے ضلع منڈی بہاوالدین کا سکنوتی ہونا لازم ہے۔ درخواست فارم کے ہمراہ تعلیم قابلیت کی مصدقہ نقول، قومی شناختی کارڈ کی، ڈومیسائل اور دو عدد پاسپورٹ سائز تصاویر کا ہونا لازمی ہے۔ بھرتی کا عمل پنجاب کی ریکروٹمنٹ پالیسی کے مطابق ہوگی۔ سرکاری/خود مختار اداروں کے ملازمین متعلقہ اداروں کی وساطت سے درخواستیں ارسال کریں

براہ راست موصول ہونے والی درخواستیں موصل ہونے والی درخواستیں قبول نہ ہوں گی۔ صرف بزریعہ ڈاک موصول ہونے والی درخواستیں قابل قبول ہوں گی۔ امیدواروں کو کسی قسم کا سفری /یومیہ الائونس نہ دیا جائے گا۔ نامکمل یا تاخیر سے موصل ہونے والی درخواستیں قابل قبول نہ ہوں گی۔ ریکروٹمنٹ پالیس کے مطابق عمر کی حد میں 5 سال کی رعایت ہوگی۔

تحصیل پھالیہ میں پٹواری کی بھرتی کا اشتہار دیکھیں
تحصیل منڈی بہاءالدین میں پٹواری کی بھرتی کا اشتہار دیکھیں

درخواستیں مورخہ 5 نومبر 2021 تک دفتری اوقات کار میں زیر دستخطی کے دفتر میں موصول ہونی چائیں۔ کمپیوٹر کے استعمال میں مہارت کی جانچ کیلئے انگلشن وارڈ  ٹائپنگ اور مائیکروسافٹ آفس کا ٹیسٹ ہوگا۔ حاکم مجاز کو شائع شدہ اشتہار میں آسامیوں کی تعداد بغیر کسی اطلاع/نوٹس کمی بیشی ترمیم اور منسوخی کا مکمل اختیار ہوگا۔

نوٹ: 5فیصد کوٹہ اقلیتی افراد کیلئے مختص ہے۔ کوٹہ کا تعین حکومت پنجاب کی متعین کردہ ہدایات کی روشنی میں کیا جائے گا۔

patwari jobs mandi bahauddin

مذید اشتہارات/جابز کیلئے وزٹ کرتے رہیں ہماری ویب سائیٹ یا جوائن کریں ہمارا واٹس ایپ گروپ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں