chor

ملکوال: موٹرسائیکل پر سوار میاں بیوی لاکھوں روپے مالیت کے زیورات سے محروم ہوگئے

ملکوال: پھپھرہ کے قریب دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات.موٹرسائیکل پر سوار میاں بیوی لاکھوں روپے مالیت کے زیورات سے محروم ہوگئے

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 13 اکتوبر 2021) ملکوال: دو ڈاکو میاں بیوی سے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیوارات، نقدی اور موبائل فونز چھین کر فرار. مزاحمت پر ڈاکوؤں کا میاں بیوی پر تشدد. میاں بیوی موٹر سائیکل پر منڈی بہاءالدین سے ملکوال جا رہے تھے.

اپنا تبصرہ بھیجیں