chak fateh shah

چک فتح شاہ سپر لیگ: جنید تارڑ نے بیسٹ بالر کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا

چک فتح شاہ سپر لیگ نے کھلاڑی جنید تارڑ نے بیسٹ بالر کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا.

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 28 ستمبر 2021) چک فتح شاہ کرکٹ سپر لیگ نے 9 ٹیموں میں سے جنید تارڑ نے بیسٹ بالر آف دا ٹورنامینٹ کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا. جیتنے والے کھلاڑی میں شوز، ٹرافی اور نقد انعام تقسیم.

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہاوالدین میں پی سی بی کرکٹ چیمپیئن شپ انڈر 16 کے ٹرائلز کا انعقاد، کوچ پی سی بی کی شرکت

اپنا تبصرہ بھیجیں