mandi bahauddin news

منڈی بہاءالدین: ایک کروڑ روپے کی بنک ڈکیتی میں ملوث اشتہاری مجرم نہر میں گر کر جاں بحق، ویڈیو دیکھیں

منڈی بہاءالدین:ایک کروڑ روپے کی بنک ڈکیتی میں ملوث اشتہاری مجرم نہر میں گر کر جاں بحق. پولیس ٹیم ملزم کو ریکوری کے لئے ساتھ لے جارہی تھی .

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 27 ستمبر 2021) پل نہر آہدی پر ملزم اور ہمراہی کنسٹیبل سلپ ہو کر نہر میں گرگئے. ملزم جاں بحق،لاش نکال لی گئی. زخمی کنسٹیبل کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا . ملزم ذیشان عرف شانو قتل، ڈکیتی کے درجنوں مقدمات میں ملوث تھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں