village bahowal

ٹیچر قتل کیس کے پانچ ملزمان گرفتار، 3 ملزمان نے عبوری ضمانت کروالی

ٹیچر قتل کیس کے پانچ ملزمان گرفتار، 3 ملزمان نے عبوری ضمانت کروالی

منڈی بہاؤالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 23 ستمبر 2021) ٹیچر قتل کیس کے پانچ ملزموں کو گرفتار کرلیا گیا،تین ملزموں نے عبوری ضمانت کروا لی ہے. ملزموں نے پانچ روز قبل باہووال میں پانچ کنال زمین کے تنازع پر ظالمانہ تشدد سے ٹیچر محمد اعظم گوندل کو سکول جاتے ہوئے قتل کیا تھا، ڈی اپی او ساجد حسین کھوکھر.

یہ بھی پڑھیں: پھالیہ: پیشی پر آئے افراد پر مخالفین کی فائرنگ، 4 افراد زخمی، واقع کی ویڈیو دیکھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں