phalia court

پھالیہ: پیشی پر آئے افراد پر مخالفین کی فائرنگ، 4 افراد زخمی، واقع کی ویڈیو دیکھیں

منڈی بہاؤالدین: تحصیل کچہری کے باہر فائرنگ 4 افراد زخمی. وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او ساجد حسین کھوکھر موقع پر پہنچ گئے . فائرنگ کرنے والے ملزمان کو گرفتارکرلیاگیا ہے۔پولیس

منڈی بہاءالدین: تحصیل کچہری پھالیہ میں پیشی پر آئے افراد پر مسلح مخالفین کی فائرنگ. فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہو گئے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا. ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاوالدین ساجد حسین کھوکھر موقع پر پہنچ گئے. فائرنگ کرنے والے ملزمان گرفتار. پولیس زرائع

یہ بھی پڑھیں: ملکوال: عدالت سے پیشی پر واپس جانے والے افراد پر مسلح مخالفین کی فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

گرفتار ہونے والے ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ برآمد. زخمی ہونے والے افراد تاریخ پیشی پر آئے تھے. زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیاہے. واقع کی فوٹیج ایم.بی.ڈین نیوز نے حاصل کر لی.

اپنا تبصرہ بھیجیں