road accident

پاہڑیانوالی: جانو کلاں کے قریب ٹرک اور موٹرسائیکل میں‌حادثہ، 1 شخص جاں بحق

تفصیلات کے مطابق تھانہ پاہڑیانوالی کے نواحی علاقہ چک جانو کلاں مین روڈ پر خطر ناک ایکسیڈنٹ ہوا ہے جس کے نتیجہ میں ایک شخص جانبحق ہوگیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں