CEO Education Mandi Bahauddin

سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکشن منڈی بہاءالدین حافظ اکرام اللہ بطور ہیڈ ماسٹر تعینات

محکمہ تعلیم،18اور19گریڈ کی تقرری کے خواہش مند ملازمین مختلف سکولوں میں ہیڈ ماسٹرز تعینات

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 18 ستمبر 2021) سیکرٹری تعلیم پنجاب نے اٹھارہ اور انیس گریڈ کے تقرری کے خواہشمند ملازمین کو مختلف تعلیمی اداروں میں ہیڈماسٹر وسنیئر ہیڈماسٹرتقرری کر دی ہے۔ پنجاب ٹیچرز یونین کاسیکرٹری کو خراج تحسین پیش۔ سیکرٹری تعلیم پنجاب غلام فرید خان نے پنجاب متحدہ محاذاساتذہ کے قاہدین کی استدعا پر تقرری کے آرڈرز جاری کر دئیے.

محمد اسلم کو پرنسپل ہائی سکول واہ کینٹ لاہو۔غلام حسین کو لودھراں۔جمیل احمد قریشی کو ملتان۔ مسعود خالد کو سنیئر ہیڈماسٹر ہائی سکول چشتیاں اسلام پور۔ محمد طیب ہیڈماسٹر قصور۔ اختر کامران گلزار فیصل اباد۔ حافظ محمد اکرام الحق منڈی بہاوالدین۔محمد اظہر بخاری خانیوال۔ محمد نعیم قاسم بیلا ملتان لگا دیا ہے جنہوں نے چارج سمبھال کرکے کام شروع کر دیا دریں اثنا پنجاب متحدہ محاذ اساتذہ کے صدر حافظ محی الدین۔ نائب صدر قیصر حسین بخاری۔ جنرل سیکرٹری طیب احمد بودلہ۔ حافظ نصراللہ۔ ودیگر نے سیکرٹری تعلیم کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں