village gunian

ملکوال: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دکاندار قتل

منڈی بہاوالدین کا ایک اور نوجوان لاقانونیت کی نذر ہو گیا۔ میانہ گوندل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان قتل

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 14 ستمبر 2021) تحصیل ملکوال کے تھانہ میانہ گوندل کے گائوں گنیاں میں عادل ولد اسلم قوم موچی اپنی دکان پر بیٹھا تھا کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ شروع کر دی جس کی زد میں آکر 25 سالہ عادل ولد اسلم موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: کٹھیالہ: زمین کی خاطر بھائی نے سگے بھائی کو قتل کر دیا

ایم.بی.ڈین نیوز زرائع کے مطابق مقتول کا 1 بھائی بجلی کے کرنٹ سے جاں بحق ہوگیا تھا. جبکہ آج عادل نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل کر دیا گیا ہے. عادل اپنے گھر کا واحد خودکفیل تھا. خاندان ختم. کہانی ختم

اپنا تبصرہ بھیجیں