CEO Education

چئیرمین صنعت زار کی نئے تعینات ہونے والے سی ای او ایجوکیشن کو مبارکباد

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 8 ستمبر 2021) چئیرمین صنعت زار ضلع منڈی بہاؤالدین حاجی رشید احمد چوہدری نے ضلع منڈی بہاؤالدین میں نئے تعینات ہونے والے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی جناب محمد یاسین ورک صاحب کو مبارکباد پیش کی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔

یہ بھی پڑھیں: نئے تعینات ہونے والے سی ای او ایجوکیشن کی افسران سے پہلی میٹنگ

حاجی رشید احمد چوہدری نے یاسین ورک صاحب کی تعیناتی کو ضلع کے لیے خوش آئند قرار دیا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں