میانہ گوندل پولیس کی کاروائی، ملزمان سے ناجائز اسلحہ برآمد

میانہ گوندل پولیس کی کاروائی: ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن: 02 کلاشنکوف 220 روند برآمد ملزمان گرفتار

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 24 اگست 2021) ضلعی پولیس نے ناجائزاسلحہ رکھنے والوں کےخلاف کاروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا ،ملزمان کے قبضہ سے 02 کلاشنکوف برآمد،کاروائی تھانہ میانہ گوندل کے علاقہ میں کی گئی،گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج، تفتیش جاری.

ملزمان سے اہم انکشافات متوقع . ضلع بھر سے جرائم پیشہ عناصر اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کا خاتمہ ضلعی پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاوالدین ساجد حسین کھوکھر کی بریفنگ

میانہ گوندل:مخالفین کے اندھادھند فائرنگ کر کے 16سالہ نوجوان کو قتل کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں