شوگرمل روڑ میں موٹرسائیکل کو حادثہ، حادثے میں 2 افراد زخمی، ہسپتال منتقل

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 21 اگست 2021 بلال) کوٹ جھرانہ کے جوان جاوید اقبال کا منڈی بہاؤ الدین شوگر مل کے قریب موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ میں کافی شدید زخمی ہو گئے ہیں اور ہاسپٹل میں داخل ہیں ذرائع کے مطابق ساتھ ایکسیڈنٹ ہونے والا جوان کھیوہ سے تعلق رکھتا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں