dead body

جانو چک: تیز رفتار مسافر وین ورکشاپ میں‌گھس گئی، 2 افراد موقع پر جاں بحق

پھالیہ: جانو چک کے قریب تیز رفتار مسافر وین ورکشاپ میں‌گھس گئی، 2 افراد موقع پر جاں بحق

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 9 اگست 2021) پھالیہ۔جانو چک کے قریب تیز رفتار مسافر وین ورکشاپ میں گھس گئی. ورکشاپ میں موجود دو افراد موقع پر جاں بحق،تین مسافر شدید زخمی اسپتال منتقل۔ تیز رفتارمسافر وین کو حادثہ گدھا گاڑی کو اوورٹیک کرتے ہوئے پیش آ یا۔

پھالیہ۔ مسافر وین منڈی بہاوالدین سے لاہور جا رہی تھی۔ ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔وین کو پولیس نے قبضہ میں لے لیا۔

یہ بھی پڑھیں: رسول بیراج: ریس لگاتے ہوئے ٹرک نہر میں جاگرا، 2 افراد ڈوب گئے، ریسکیو 1122

اپنا تبصرہ بھیجیں