سنئیر نائب صدر مرکزی انمجن تاجران و سیاسی سماجی راہنما کی ممبر قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد چوہدری سے ملاقات

سنئیر نائب صدر مرکزی انمجن تاجران و سیایس سماجی راہنما میاں نوید سکندر کی ممبر قومی اسمبلی حاجی امتیاز شحامد چوہدری سے حاجی پبلک سیکرٹریٹ میں ملاقات

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 7 اگست 2021) ملاقات میں شہر بھر کے مسائل کے حل کیلئے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا تفصیلات کے مطابق سنئیر نائب صدر مرکزی انمجن۔ تاجران میاں نوید سکندر کی چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی و ایم این اے حلقہ 85 سے ملاقات ملاقات میں مختار احمد گجر دیگر سیاسی وسماجی شخصیات موجود تھی.

انہوں نے ممبر قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد چوہدری سے ملاقات میں شہر بھر کے مختلف ایشوز پر بات چیت کی اور حاجی امتیاز احمد نے کہا کے حلقہ کی عوام کی خدمت میر امشن انشاء اللہ جدو جہد جاری رکھیں گے حلقہ مین ترقیاتی کاموں کے جال بچھادیں گے کوئی بھی حلقہ کی عوام کیلئے حاجی پبلک سیکرٹریٹ کے دروازے کھلے ہیں انشاء اللہ جس کسی کا بھی کوئ مسلہ ہوا اسکو ترجیح بنیادوں پر حل کروائیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں