باسط کریم ایس ڈی او گیپکو ملکوال تعینات

ملک وال(نامہ نگار) گیپکو حکام نے ایس ڈی او ملکوال خضر احمد خٹک کو تبدیل کر کے ایس ڈی او گیپکو شہانہ لوک تعینات کر دیا جبکہ وہاں سے باسط کریم کو تبدیل کر کے ایس ڈی او گیپکو ملکوال تعینات کر دیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں