dead body

ملکوال نہر سے نامعلوم لڑکی کی تشدد زدہ نعش برآمد

2 اگست کی رات ملکوال نہر سے ایک لڑکی کی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔ ریسکیو 1122 کو اطلاع دی گئی اور ریسکیو کی ٹیم نے میت نکال کر پولیس کے حوالے کر دیا. ابھی تک شناخت نہی ہو سکی۔ اگر کوئی پہچان لے تو برائے مہربانی تھانہ ملکوال میں اطلاع دیں

اپنا تبصرہ بھیجیں