مونگ میں فائرنگ سے ایک نوجوان قتل، گوجرہ میں لڑکی کی مبینہ خودکشی

مونگ میں فائرنگ سے ایک نوجوان قتل، گوجرہ میں لڑکی کی مبینہ خودکشی

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 3 اگست 2021) منڈی بہاؤالدین، مونگ گاوں میں فائرنگ سے عبداللہ نامی نوجوان جاں بحق ہو گیا جبکہ 1 خاتون زخمی ہو گئی جبکہ تھانہ گوجرہ میں 1 لڑکی نے مبینہ طوری پر خودکشی کر لی. پولیس ذرائع

اپنا تبصرہ بھیجیں