پانڈوال:3 مویشی چور عوام کے ہتھے چڑھ گئے، دھلائی کے بعد پولیس کے حوالے

منڈی بہاؤالدین، گاوں پانڈوال میں لوگوں نے 3مویشی چوروں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 2 اگست 2021) چور جن میں ایک عورت بھی شامل تھی، بکرے کار میں رکھ کر بھاگنے لگے۔ اہل علاقہ کا پیچھا کرنے پر چوروں کی کار کا تصادم ہو گیا۔ اہل علاقہ نے چوروں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں