گجرات:سلینڈر دھماکا، 2افراد جاں بحق 6 زخمی

گجرات کے علاقے مسلم آباد میں گھر میں گیس سلینڈر دھماکے میں 2 افراد جاں بحق 6 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق گھر میں گیس سلینڈر دھماکے کے نتیجے میں باعث مکان زمیں بوس ہوگیا ہے جبکہ ملبے تک کئی افراد پھنسے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طبی امداد کےلیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں