ملکوال اور پاہڑیانوالی پولیس کی کاروائی، ملزمان سے 1700گرام چرس برآمد

منڈی بہاؤالدین/ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، ملزمان سے 1700گرام چرس برآمد، ملزمان گرفتار، مقدمات درج

تھانہ ملکوال پولیس کی کاروائی، ملزم صدام گرفتار ،ملزم کے قبضہ سے 260 گرام چرس برآمد مقدمہ درج، جبکہ دوسرے واقع میں تھانہ پاہڑیانوالی پولیس نے کاروائی کی ، ملزم علی رضا گرفتار ،ملزم کے قبضہ سے1445 گرام چرس برآمد مقدمہ درج ، ضلع بھر سے منشیات فروشوں کا خاتمہ ضلعی پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل، ڈی پی او ساجد حسین کھوکھر

اپنا تبصرہ بھیجیں