پاہڑیانوالی:بچے سے مبینہ بدفعلی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

بچے سے مبینہ بدفعلی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار. تھانہ پاہڑیانوالی پولیس نے بروقت کارروائی کر کے کمسن بچے کے ساتھ مبینہ بدفعلی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا ، ملزم ولید نے 8/9 سالہ کم سن بچے عبداللہ کے ساتھ مبینہ بدفعلی کی کوشش کی تھی

پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا مزید تفتیش جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں